کرکٹ میں کورونا وائرس متبادل پلیئر کی اجازت طلب
انگلش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو درخواست دیدی ،ویسٹ انڈیز اور پاکستان کیخلاف سیریز میں پلیئرز تبدیل کرنیکی ضرورت کا امکان
پیر 1 جون 2020 22:10
(جاری ہے)
فی الحال آئی سی سی سر پر ضرب کھانے والے کھلاڑی کیلئے متبادل فراہم کرتی ہے جو باہر جانے والے پلیئر کی جگہ معمول کے مطابق بالنگ اور بیٹنگ بھی کر سکتا ہے اور ای سی بی حکام چاہتے ہیں کہ اسی طرح کورونا وائرس کے دوران بھی کھلاڑی تبدیل کرنے کی باضابطہ اجازت دی جائے البتہ اس حوالے سے کسی طریقہ کار کی وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ بیمار کھلاڑی کو ٹیسٹ کے عمل سے گزارا جائے گا ۔
ای سی بی کے ڈائریکٹر آف ایونٹس سٹیو ایلورتھی کے مطابق آئی سی سی کے نکتہ نظر سے کورونا وائرس متبادل کے بارے میں تحفظات ہو سکتے ہیں البتہ اس حوالے سے اتفاق اور رضامندی کی ضرورت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ تبدیلی خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں کی جائے گی جس میں کھلاڑی پانچ روز تک میدان میں موجود رہتے ہیں اور ان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لہذا امید ہے کہ جولائی میں شروع ہونے والے میچوں سے قبل اس اعتبار سے کوئی پیشرفت ضرور کی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے مربوط منصوبہ بندی کے تحت کھلاڑیوں کو بائیو سکیور وینیوز پر کھلانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حادثاتی طور پر کسی بھی مشکل سے نبرد آزما ہونے کیلئے متبادل پلیئر کا آپشن طلب کیا جا رہا ہے جس کی ویسٹ انڈیز اور پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ضرورت محسوس ہو سکتی ہے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.