صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پیر 1 جون 2020 23:03

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی سفارش پر وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔