شہباز شریف سے مریم اورنگزیب کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

منگل 2 جون 2020 17:18

شہباز شریف سے مریم اورنگزیب کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ماڈل ٹائون میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کورونا وائرس کے پھیلائو کی صورتحال ، مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے خلاف نیب کیسز سمیت پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔