جہلم, زائد کرائے اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر ٹرانسپورٹرز کو جرمانے عائد
منگل 2 جون 2020 21:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈی آر ٹی اے صدام حسین نے آج ویگن سٹینڈ جہلم اورویگن اڈا دینہ کا دورہ کیا اور حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروایاں عمل میں لاتے ہوئے 5 گاڑیوں کے مالکان کو 10 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے ۔
انہوں نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات نا برتنے پر اور زائد کرایوں کی وصولی کی صورت میں کارروایاں مزید کی جائیں گی۔ انکا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹر حضرات کو حکومت کی طرف سے ہدایات میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں میں کورونا سے بچاؤ کا سپرے کریں گے ، جبکہ ڈرائیور اور کنڈ کٹر حضرات ماسک کے استعمال کو یقنی بنائیں گے اور اسکے ساتھ ساتھ سواریوں میں سماجی فاصلہ رکھنے کی بھی ہدایات دی گئی ہیں خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.