ریچل پرائسٹ نے 2020-21ء کا مرکزی معاہدہ کھو دیا
بدھ 3 جون 2020 13:45
(جاری ہے)
دونوں کھلاڑیوں نے 2019-20ئ میں ڈویلپمنٹ کنٹریکٹ کا انعقاد کیا اور اگلے سیزن میں سینئر کھلاڑیوں میں شامل ہو?یں۔
امیلیا کی بڑی بہن جیس کیر نے رواں سال کے شروع میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں اپنے کیری?ر کا آغاز کیا تھا۔ہیڈ کوچ باب کارٹر نے 17 رکنی کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی فہرست کو منظر عام پر لانے کے بعد کہا ہے کہ یہ جیس اور نٹالی دونوں کی سخت محنت اور ثابت قدمی کا نتیجہ ہے۔ جیس گذشتہ سیزن کے گروپ میں ایک بہترین اضافہ تھا اور اس نے اپنی اخلاقیات اور عمدہ کارکردگی کے باعث کوچنگ سٹاف کو متاثر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اگلے 12 مہینوں میں انکے کھیل کی ترقی کے منتظر ہیں۔انہوں نے کہا کہ نٹالی نے ڈومیسٹک لیول پر متعدد سیزن میں بہت زیادہ رنز بنائے ہیں اور وہ رنز بنانے والی کھلاڑیوں کی فہرست میں ٹاپ پر رہی ہیں اور ہم اسے اپنی صلاحیتوں پر کام کرنے کا ایک اور موقع فراہم کر رہے ہیں اور پر امید ہیں وہ ہمیں مایوس نہیں کریگی۔انہوں نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے گروپ کی اکثریت مستحکم کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کیونکہ ہم اپنے کھلاڑیوں سے مستقل بہتری کے خواہاں ہیں۔ ہمارے پاس وائٹ فرنز جیسی تجربہ کار کھلاڑی موجود ہے جسکی وجہ سے ہمارے کم ، کم تجربہ کار کھلاڑیوں کو ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ برناڈائن بیزیوڈین ہاؤٹ بھی آئندہ سیزن کے ل?ے ٹیم میں معاہدہ برقرار رکھنے سے محروم رہ گی?ں ہیں جبکہ امی سٹرتھویٹ ، جو زچگی کے وقفے پر ہیں، کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔2020-21ئکے لئے کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز میں سوزی بیٹس ، سوفی ڈیوائن ، نٹالی ڈوڈ ، لارین ڈاون ، میڈی گرین ، ہولی ہڈلسٹن ، ہیلی جینسن ، لی کاسپیرک ، امیلیہ کیر ، جیس کیر ، روزری میر ، کیٹی مارٹن ، کیٹی پرکنز ، ہنا رو ، ایمی سٹرتھویٹ اور لیہ طاہو شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.