پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی پر انتظامیہ نے سخت ایکشن لیا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو
بدھ 3 جون 2020 20:13
(جاری ہے)
اس دوران کئی پٹرول پمپس کے مالکان کو جرمانے بھی کیے گئے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو عرفان محسود نے کہا کہ اس وقت پٹرول پمپس پر ڈیزل دستیاب ہے تاہم پٹرول دستیاب نہیں جس کی وجہ مین ڈپو سے ہنگو کو سپلائی کا نہ ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دو روز میں پٹرول کی سپلائی بحال ہوتے ہی شہریوں کو مقررہ ریٹس پر پٹرول اور دیگر مصنوعات مل سکیں گیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو عرفان محسود نے واضح کیا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ پوری تندہی سے کام کر رہی ہے۔مقررہ ریٹس پر نہ صرف پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے بلکہ پمپس پر پیمانے اور ناپ تول کے عمل کی بھی روزانہ کی بنیاد پر انسپکشن جاری رہے گی اور نئے کرائے ناموں پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.