ضلعی انتظامیہ ہنگو کی طرف سے شہریوں میں ماسک اور گلوز کی تقسیم
بدھ 3 جون 2020 20:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان محسود،،ایس ڈی پی او حافظ نزیر،ایڈیشنل اے سی منیر احمد،نعمان وزیر نے شہر کے بازاروں میں شہریوں اور موٹر سائیکل سواروں میں ماسکو اور گلوز تقسیم کیے اور شہریوں کو ہر صورت ماسک اور گلوز استعمال کرنے کی ترغیب دی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے تحت جو شہری ماسک اور گلوز استعمال نہیں کرے گا اس کو جرمانہ سمیت دیگر سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ہنگو ارشد منصور نے اس موقع پر کہا ہے کہ کورونا سے لڑنے کے لیے ماڈک،گلوز،سینٹائز اور سماجی فاصلے سب سے موثر ہتھیار ہیں۔جن کو استعمال میں لانا ہم سب کی مشترکہ قومی زمہ داری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.