ہر سیاسی پلیٹ فارم پر علاقے اور عوام کی خدمت کو ہی اہمیت دی ہے،میر سکندر خان عمرانی
بدھ 3 جون 2020 20:17
(جاری ہے)
میر سکندر خان عمرانی نے بتایا کہ زمانہ تو وہی ہے لیکن سوچیں ہماری بدل گئیں ہیں آج عوام اپنا اور اپنے علاقے کی فلاح و بہبود کا ہی سوچتے ہیں لیکن ماضی میں ایسا عوامی شعور نہیں دیکھا گیا آج عوم عملی کارکردگی پر ہی یقین رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہ ڈیرہ مراد جمالی سمیت نصیرآباد میں زرعی پانی، تعلیم، مواصلات اور صحت کے شعبے میں اہمیت دی گئی آج علاقے میں فارم ٹو مارکیٹ روڈ کا جھال بچھا دیا پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا مزید نئی واٹر سپلائی اسکیمات سمیت وارڈ و محلہ وائز میں سیوریج سسٹم اور بجلی ٹرانسفارمرز فراہمی کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عملی طور پر علاقے اور عوام کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں جس کے لئے پرعزم ہیں اور ہمیں کسی کی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں بلوچستان سمیت اپنے حلقہ انتخابات کی عوام پر ہی بھروسہ ہے اور عوامی مینڈیٹ پر ہی یقین رکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.