صبور علی کو بہن سجل علی کی یاد ستانے لگی

جمعرات 4 جون 2020 12:00

صبور علی کو بہن سجل علی کی یاد ستانے لگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) اداکارہ صبور علی کو بہن سجل علی کی یاد ستانے لگی۔ انہون نے کہا کہ سجل علی احد رضا میر کے ساتھ ان دنوں کینیڈا میں ہیں اور وہ انہیں بہت یاد کرتی ہیں۔ صبور علی ڈرامہ سیریل’’گل و گلزار‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :