چیئر مین سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات،کل ہونے والے اجلاسوں بار ے مشاورت

جمعرات 4 جون 2020 14:10

چیئر مین سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات،کل ہونے والے اجلاسوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی اور کل جمعہ کو ہونے والے اجلاسوں بارے مشاورت کی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے جمعہ سے شروع ہونے والے اجلاسوں کے بارے میں مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے پر بات چیت کی گئی ۔