آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں کمی

جمعہ 5 جون 2020 14:16

آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی بیرونی طلب میں بڑے پیمانے پر کمی ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میںروئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.29 سینٹ (0.48 فیصد) گر کر 60.19 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میںروئی کی کل 20031 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 4136 کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :