صاحبہ نے طویل عرصے کے بعد سیلفی شیئر کر دی

جمعہ 5 جون 2020 15:05

صاحبہ نے طویل عرصے کے بعد سیلفی شیئر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ صاحبہ نے طویل عرصے کے بعد اپنی سیلفی شیئر کر دی۔ انہوں نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت عرصے کے بعد سیلفی بنائی ہے۔

(جاری ہے)

اور انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے۔تصویر میں انہوں نے کالے اور گلابی رنگ کا سوٹ زیب تن کر رکھا ہے۔