محکمہ زراعت پنجاب کا منڈیوں میں مختلف اشیاء کی نیلامی کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ

جمعہ 5 جون 2020 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2020ء) محکمہ زراعت پنجاب نے منڈیوں میں مختلف اشیاء کی نیلامی کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ نیلامی کے عمل کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹر کیا جائے گا، جس کے لئے محکمہ زراعت پنجاب نے منڈیوں میں لگائے جانے والے سی سی ٹی وی کیمروں کو زراعت آفس کے کیمروں سے لنک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :