ابوظہبی میں نافذ کیے گئے لاک ڈاون، آمد و رفت پر عائد پابندی کی مدت میں مزید توسیع کر دی گئی
لاک ڈاون مزید ایک ہفتہ برقرار رہے گا، اس دوران نہ کسی کو ابوظہبی سے باہر جانے، نہ کسی کو دوسرے علاقے سے داخل ہونے کی اجازت ہوگی
محمد علی بدھ 10 جون 2020 00:14
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ابوظہبی اور اس کے ملحقہ دیگر شہروں کے تمام رہائشیوں پر کرفیو نافذ ہے۔
اہم شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین ،اسپتال جانے کے خواہاں دائمی عوارض کا شکار مریض اور ضروری اشیاء کی حمل ونقل کا کام کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ جبکہ ابوظہبی، العین اور الظفرہ شہروں کے رہائشی کرفیو میں نرمی کے اوقات کے دوران اپنی ضرورت کی چیزیں خریدنے کے لیے گھروں سے نکل سکتے ہیں، تاہم ان شہروں کے درمیان سفر پر پابندی ہوگی۔ واضح رہے کہ ابوظہبی میں نقل و حرکت کی پابندیاں رواں ماہ کے ابتداء میں نافذ کی گئی تھیں۔ متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد تقریباً 40 ہزار ہو چکی ہے۔ امارات میں مہلک وبا کا شکار 281 افراد موت کے منہ میں جا چکے۔ جبکہ مثبت بات یہ ہے کہ اب تک 22 ہزار سے زائد کرونا مریض صحتیاب ہو چکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.