محمد عامر نے خراب کارکردگی کے باعث ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لی ، جنید خان
پیسر کی پرفارمنس زوال کی جانب گامزن تھی جس کے باعث وہ پانچ روزہ کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتے تھے: فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب بدھ 10 جون 2020 15:33
(جاری ہے)
جنید خان کے مطابق محمد عامر اور وہاب ریاض بہتر جانتے تھے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ مزید کھیل سکتے ہیں کہ نہیں تاہم لوگ سمجھتے ہیں کہ دونوں نے ٹی ٹونٹی لیگز کے ذریعے زیادہ پیسے کمانے کیلئے ایسا کیا جو درست نہیں ہے ۔
ایک سوال پر جنید خان کا کہنا تھا کہ انہیں زیادہ تر میچوں میں بے جان وکٹوں پر کھیلنے کا موقع ملا ،اس کے باوجود لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں جو مایوس کن ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.