بلوچستان،شوہر نے تین بیٹیاں پیدا کرنے پر بیوی کو وحشیانہ تشدد کر کے قتل کر دیا
مقتولہ کی شادی کو 8 سال ہوئے،تیسری بیٹی کی پیدائش ایک ماہ قبل ہوئی،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بدترین تشدد کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 20 جون 2020 14:47
(جاری ہے)
پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مارا لیکن ملزمان میں سے کوئی بھی گھر میں موجود نہیں تھا جس وجہ سے گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
لڑکی کے والد نے بتایا کہ میری بیٹی کی شادی کو آٹھ سال ہوئے ہیں اور اس کی تین بچیاں ہیں جن میں سب سے چھوٹی ایک ماہ قبل پیدا ہوئی ہے۔رمضان المبارک میں جب وہ گھر آئی تو بتایا کہ اس کے ساتھ برا سلوک کیا جارہا ہے اور بیٹیاں پیدا ہونے پر طعنے دیے جاتے ہیں۔جس پر داماد کو بلا کر پوچھا تو اس نے یقین دہانی کرائی کہ دوبارہ ایسا نہیں ہوگا۔مزید بتایا گیا ہے کہ لڑکی کے چہرے کے زخموں سے لگتا ہے کہ اس نے مزاحمت کی تھی لیکن شاید مخالف زیادہ طاقتور تھا۔لڑکی کو بے دردی سے مارا گیا اور اس کے جسم پر تشدد کے کئی نشانات موجود ہیں۔لڑکی کے چہرے پر ناخن کے نشانات بھی تھے اور ایسا لگتا ہے کہ اسے لکڑی سے بھی مارا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.