قومی اسمبلی اجلاس :کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں کرسکتا،بابر اعوان

پیر 22 جون 2020 20:06

قومی اسمبلی اجلاس :کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2020ء) قومی اسمبلی میں ڈاکٹر بابر اعوان نے برجیس طاہر کے کشمیر پالیسی کے بارے بیان پر جواب میں بتایا کہ کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں کر سکتا، مودی نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا یا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

مودی کے ساتھ لفظ کشمیر کے لفظ پر بھی بات نہیں ہو سکتی۔ اس نے لداح میں اور ابھی نندن کی صورت میں جواب دیکھ لیا ہے۔ حکومت کی کشمیر پر وہی پالسی ہے جو ماضی میں تھی۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملک