یونیورسٹی آف ساہیوال میں پبلک اکاؤٹنٹ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے خصوصی ورکشا پ کاانعقاد
پیر 29 جون 2020 23:12
(جاری ہے)
سیمینار کا اہتمام ڈائریکٹر او آر آئی سی ڈاکٹر وارث علی نے کیا تھا جس میں 80 سے زائد شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلباء و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی واضح رہے کہ یہ سرٹیفکیٹ امریکہ اور دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں رائج اکاٹنٹ پریکٹس کے لئے ضروری ہیں تا کہ وہاں مروجہ طریقہ کار کے بارے میں آگہی ہو سکے۔
سیمینار میں یونیورسٹی آف لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد مقبول نے شرکا ء کو سرٹیفکیٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا اور دیگر ضروری معلومات بھی فراہم کیں۔ سیمینار کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن ہوا جس میں طلبا و طالبات نے امریکہ میں اکاؤنٹنٹ کی جاب حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔ سیمینار میں ڈپٹی ڈائریکٹر او آر آئی سی ڈاکٹر محمد حسنین،ڈاکٹر محمد رفیق اور ڈاکٹر محمد اکرام نے بھی شرکت کی ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
-
کراچی، دسویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ
-
وزیرتعلیم پنجاب کا امتحانی سنٹرز کا دورہ، روشنی، صفائی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر اظہار برہمی
-
کراچی، نویں جماعت کا پرچہ امتحانی اوقات سے قبل وائرل
-
ایچ ای سی کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے 98 طلبہ کے لیے اسکالرشپس کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.