سعودی قونصل خانے نے پاکستانی تارکین کے لیے قونصلر وزٹ بحال کر دیئے
قونصلر ٹیم 10،11 جولائی کو مدینہ منورہ کے پاکستان ہاؤس میں قیام کرے گی، جازان، ابہا، ینبع، باحہ اور دیگر علاقوں کے لیے بھی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
محمد عرفان منگل 30 جون 2020 10:45
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے عائد پابندیوں کے باعث قونصلر خدمات اور وزٹ معطل کردیے تھے۔
کرفیو اٹھائے جانے کے بعد ریاض میں پاکستانی سفارت خانہ اور جدہ میں قونصلیٹ ویزا سروسز کیعلاوہ اپنی تمام قونصلرخدمات بحال کر چکا ہے۔ اس میں پاسپورٹ، نادرا شناختی کارڈ، دستاویزات کی تصدیق اور کمیونیٹی ویلفیئر سے متعلقہ تمام سروسز شامل ہیں۔ قونصلر خدمات کے لیے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔ سفارتخانے اور قونصلیٹ نے کمیونٹی سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وبا سے بچاوٴ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور سماجی فاصلے کا خصوصی خیال رکھیں۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد قونصلر خدمات کے لیے ہر روز سفارت خانے اور قونصلیٹ سے رجوع کرتی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے حفاظتی تدابیر کے تحت پچاس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر مکمل پابندی ہے۔ عوامی مقامات پر ماسک اور دو میٹر کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنا بھی لازمی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.