حکومت پٹرولیم قیمتوں میں کمی کرے،تاجروں کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دے تاکہ تاجر برادری اپنے کام یکسوئی سے انجام دے سکیں،جام اکرام اللہ دھاریجو
بدھ 1 جولائی 2020 23:49
(جاری ہے)
اس کے برعکس وفاقی حکومت نے پٹرولیم کی مصنوعات میں ظالمانہ حد تک اضافہ کردیا ہے اور دوسری جانب لوڈ شیڈنگ نے صنعتوں کے پہیے کو بھی جام کردیا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ناقص کارکردگی اور وزرائ متنازعہ بیانات نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کرے اور ترجیحی بنیادوں پر تاجر برادری اور صنعت کاروں کو ریلیف فراہم کرے تاکہ بیروزگاری کے طوفان کو روکا جاسکیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.