میاں اسلم اقبال سے ینگ انجینئر ٹیکنالوجسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
پاکستان کا مستقبل فنی تعلیم سے جڑا ہے، جدید ٹیکنالوجی کوفروغ دیکرترقی کی منزل پائیں گے،صوبائی وزیر
جمعرات 2 جولائی 2020 17:28
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ این ٹی سی کو فعال کرنے اور این ٹی سی ایکٹ کی منظوری کیلئے متعلقہ وفاقی وزراء سے بات کی جائے گی۔
ٹیکنالوجی گریجوایٹس کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے۔ این ٹی سی کے فعال ہونے اور ایکٹ بننے سے ٹیکنالوجسٹس کے لیے مواقع بڑھیں گے۔ صوبائی وزیر نے این ٹی سی ایکٹ کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل فنی تعلیم سے جڑا ہے۔ پنجاب حکومت نے فنی تعلیم کے فروغ کیلئے انقلابی حکمت عملی اپنائی ہے۔ علی سلمان صدیق کی قیادت میں ٹیوٹا فنی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر ترقی کے اہداف تیزی سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی ایجوکیشن پر بھر توجہ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی منزل پاسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.