وکٹ کیپر محمد رضوان کو سرفراز احمد پر ترجیح دینے کا فیصلہ برقرار
رضوان ٹیسٹ ٹیم کے فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہوںگے، چونکہ وہی پاکستان کیلئے کھیلتے رہے لہٰذا اب بھی ایسا ہی ہوگا: بابراعظم
ذیشان مہتاب جمعہ 3 جولائی 2020 13:51
(جاری ہے)
بابراعظم کے مطابق وہ خود سرفراز احمد کے نائب کی حیثیت سے خدمات کی انجام دہی کر چکے ہیں جنہوں نے گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی 2017ء کا فاتح بنایا اور اس دوران ان سے بہت کچھ سیکھنے کا بھی موقع ملا تھا۔ یاد رہے کہ محمد رضوان کو گزشتہ سال دورہ آسٹریلیا میں بطور ٹیسٹ وکٹ کیپر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا جہاں انہوں نے برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 95 رنز کی باری کھیلی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
-
پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.