لکی مروت ،قتل مقاتلے کی دشمنی پر فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
اتوار 5 جولائی 2020 19:40
(جاری ہے)
مدعی نقیب اللہ نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی برکت اللہ(29سال) اور دوست صفت اللہ(23سال)کے ہمراہ بیٹھک (مہمان خانی) کے صحن میں خوابیدہ تھے کہ کسی کے ریپیٹر بندوق کے بٹ مارنے سے بیدار ہوئے تو دیکھا کہ ری پیٹر بندوقوں سے مسلح ملزمان نادر، محمد ابراہیم، نوید اللہ اور انشاء اللہ موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملزمان نے فائرنگ کی جس سے صفت اللہ موقع پر جاں بحق اور ان کے بھائی شدید زخمی ہوگئے جو بعد میں گورنمنٹ سٹی ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔ مدعی کے بقول چارپائی سے نیچے اتر کے زمین پر لیٹ کرانہوں نے فائرنگ حملے کی زد میں آنے سے جان بچائی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے کردی گئیں جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.