کویتی باشندوں نے8 خواتین کو جج مقرر کرنے پر شدید اعتراضات اُٹھا دیئے
قدامت پرست طبقے کی جانب سے واویلا کیا جا رہا ہے کہ جج کے فرائض صرف مرد ہی احسن طریقے سے انجام دے سکتے ہیں، یہ خواتین کے بس کی بات نہیں
محمد عرفان پیر 6 جولائی 2020 15:25
(جاری ہے)
حکومت خواتین کو جج بنانے کے اس فیصلے کو واپس لے۔یہ کویت کی مذہبی اور سماجی اقدار کے خلاف ہے۔
دوسری جانب کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق علی الغانم کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے کویتی خواتین بھی معاشی اور سماجی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ جج کے عہدے پر تعینات ہونے والی 8 خواتین پہلے پراسیکیوٹر کے عہدے پر تعینات تھیں، جنہیں ترقی دے کر جج بنا دیا گیا ہے۔ اعلیٰ عدالتی کونسل سے منظوری کے بعد ان خواتین کی بطور جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ جج مقرر کی جانے والی 8 خواتین میں فاطمہ عبد المنعیم عطیہ، فاطمہ فیصل الکندری، فاطمہ یعقوب الفرحان، سنابل بدر الحوطی، بشائر عبدالجلیل علی، بشائر صالح الرقدان، راوی عسام الطبطبائی اور لولو? ابراہیم الغانم شامل ہیں۔ یہ خواتین ستمبر کے شروع سے بحیثیت جج کام کرنا شروع کردیں گی۔کویت سے قبل امارات، قطر اور بحرین بھی خواتین کو بطور جج تعینات کر چکی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.