کیا ویزے کی منسوخی پر مقابل مالی کی فیس واپس ہو سکتی ہے؟
سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے وضاحت کر دی گئی
محمد عرفان منگل 7 جولائی 2020 11:50
(جاری ہے)
تاہم محکمہ پاسپورٹ نے واضح کردیا ہے کہ’ ویزے کی منسوخی کے بعد ’مقابل مالی‘ واپس نہیں لیا جاسکتا‘۔
محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر کہا کہ ’مقابل مالی‘ ادا کرنے اور اس کے بعد ویزا جاری کیے جانے پر اسے منسوخ کرانے کے باوجود مقابل مالی واپس نہیں ہوسکتا‘۔ یاد رہے کہ ’مقابل مالی‘ کی فیس نیا ویزا جاری کراتے وقت اور اقامے کی تجدید کے وقت جمع کرائی جاتی ہے۔ سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو روزگار کی سہولت اور مواقع فراہم کرنے کی غرض سے جامع پروگرام مرتب کیا گیا ہے جسے ’سعودائزیشن ‘ کہا جاتا ہے۔سعودائزیشن کے مرکزی پروگرام کے تحت دیگر ذیلی منصوبے تیار کیے گئے جن میں وقتا فوقتا تبدیلیاں کی جاتی رہیں۔ سعودائزیشن کا بنیادی ہدف مملکت میں غیر ملکی افرادی قوت پر مرحلہ وار انحصار کم کرتے ہوئے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر قابو پایا جاسکے۔سعودائزیشن کمیٹی کی جانب سے جنوری 2018 سے ’مقابل مالی ‘ کے عنوان سے منصوبہ شروع کیا گیا جس میں ہرغیر ملکی کارکن کے حساب سے ماہانہ 300 ریال ’سعودائزیشن فنڈ ‘ میں جمع کرایا جاتا ہے۔یہ رقم 2019 میں ماہانہ 500 ریال جبکہ یکم جنوری 2020 سے 700 ریال کے حساب سے لی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.