سمیع خان 40 برس کے ہوگئے

منگل 7 جولائی 2020 13:16

سمیع خان 40 برس کے ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) فلم اور ٹی وی اداکار سمیع خان 40 برس کے ہوگئے۔ 2004ء میں فلم’’سلاخیں‘‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والے سمیع خان 40 برس کے ہوگئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں فیمیلی اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ خصوصی طور پر سونیا حسین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کی سالگرہ کو خاص بنایا۔ سمیع خان جلد ہی سونیا حسین کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :