سرگودہا،چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم
بدھ 8 جولائی 2020 17:18
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق سرگودہا کے نواحی چک نمبری 71جنوبی سے میاں قاسم کا 95ہزار روپے مالیت کا قربانی کا بیل ، چک نمبری 43شمالی سے مختار احمد رستم بھٹی کا 55ہزار مالیت کا بکرا نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے۔
چک نمبری 142جنوبی کی رہائشی خورشید بی بی کے گھر سے چور مبلغ 2لاکھ روپے مالیت کے زیورات و دیگر سامان چوری کرکے لے گیے ۔ اس کے علاوہ سرگودہا کی گنجان آبادظہور حیات کالونی کے عبدالمنان قیصر کے گھر سے ساڑھے چار لاکھ کی نقدی اور پرائزبانڈز چوری کرلیے گئے ، جبکہ اسی علاقہ کے محمد یعقوب کی کریانہ کی دوکان سے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا سامان ِ کریانہ چوری کرلیا گیا ۔ مطلقہ تھانہ جات کی پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.