حکومت پنجاب کی خصوصی کاوش سے بقایا فنڈز کی فراہمی کی صورت میں کشمیر انڈر پاس کا منصوبہ بلاتاخیرمکمل کر لیا جائیگا، محمد سہیل خواجہ
بدھ 8 جولائی 2020 21:52
(جاری ہے)
ڈائریکٹرجنرل ایف ڈی اے نے کشمیرپل انڈر پاس کے تعمیرشدہ حصوں اور بقایاتعمیراتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے این ایل سی حکام کا شکریہ ادا کیاکہ فنڈز کی عدم دستیابی کے باوجود انہوں نے بقیہ کام مکمل کرنے کیلئے تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کردیاہے جسکی بدولت یہ منصوبہ مزید تاخیر کا شکار نہیں ہوگا۔
انہوں نے انکشاف کیاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے رواںماہ کے دوران اس منصوبے کے بقایا فنڈز ملنے کی توقع ہے لہٰذا این ایل سی کے بقایاجات بھی ادا کردیئے جائینگے۔انہوں نے بتایاکہ اس منصوبے کو تیزی سے مکمل کرنے کیلئے بقایافنڈز کے حصول کے سلسلے میں حکومتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی بھی کوشاں ہیں اوروہ اس مسئلے کے حل کیلئے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں بھی کرچکے ہیں۔ انہوں نے این ایل سی کے سٹاف سے کہاکہ وہ تیزی کیساتھ تعمیراتی کاموں کو آگے بڑھائیں اس سلسلے میں دونوں اطراف سلپ روڈز کی تعمیرکیلئے رکاوٹوں کو بلاتاخیر دور کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.