تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے نظام کو بہتر بنائے بغیر ملک میں کھیل ترقی نہیں کر سکتے، قومی بیڈمنٹن کوچ لیاقت علی
منگل 14 جولائی 2020 15:16
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں آئی او سی کے کوالیفائیڈ کوچ لیاقت علی نے کہا کہ فیڈریشین اکیلی کچھ نہیں کر سکتیں جب تک حکومت معاونت نہ کرے، حکومت کو سپورٹس فیڈریشن کو فنڈز دیتے ہوئے ان پر فنڈز میں چیک اینڈ بیلنس رکھنا ہوگا۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بنیادی سطح پر کھیلوں میں تعلیمی اداروں کے ذریعے ہی بہتری لائی جا سکتی ہے۔ پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر بیڈمنٹن کے کھیل میں بے پناہ میڈلز حاصل کر رکھے ہیں اور حکومت کو اس کھیل پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ لیاقت علی نے مزید کہا کہ ان کو بچپن سے بیڈمنٹن کھیلنے کا شوق تھا اور وہ پاکستان بیڈمنٹن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری کے بھی کوچ رہ چکے ہیں۔ واجد علی نے بھی بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فیڈریشنز کے ساتھ مل کر ہر سال گرمیوں کی چھٹیوں میں تعلیمی اداروں میں نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام متعارف کروانا چاہئے جس میں بچے تربیت حاصل کر سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.