ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سے ملاقات،

مرزا عدیل سنٹرل جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی مشیر تاجران صدر پنجاب، سینئر رہنما خرم شہزاد ملاقات موجود تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 15 جولائی 2020 17:06

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی صوبائی وزیر ہائر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جولائی2020ء) ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سے ملاقات، مرزا عدیل سنٹرل جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی مشیر تاجران صدر پنجاب، سینئر رہنما خرم شہزاد ملاقات موجود تھے،

ملاقات میں باہمی امور پر گفتگو ہوئی، بعد ازاں ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی میاں زاہد پولیٹیکل سیکرٹری وفاقی وزیر حماد اظہر کی دعوت پر کیمپ آفس آمد،

عدیل مرزا سنٹرل جوائنٹ سیکرٹری، ملک امانت علی مشیر برائے تاجران صدر پنجاب، سینئر رہنما پی ٹی آئی خرم شہزاد، عفیف صدیقی صدر پی ٹی آئی سمن آباد، حبیب سرور ڈپٹی جنرل سیکرٹری والٹن کینٹ، منصور خان، سینئر صحافی میاں حبیب، رانا طارق بھی ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)



میاں زاہد نے حلقہ میں وفاقی وزیر حماد اظہر کی طرف سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف منصوبوں کی تفصیل سے آگاہ کیا۔