کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت بگڑ گئی
گھر میں خود کو قرنطینہ کرنے والی ماں بیٹی کو سانس کی تکلیف کی شکایت کے بعد ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
محمد علی جمعہ 17 جولائی 2020 23:24
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ کچھ روز قبل ہی بچن خاندان کے بیشتر افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن کو ممبئی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ جبکہ ابھیشک بچن کی اہلیہ ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی نے ہسپتال منتقل ہونے کی بجائے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا تھا۔ تاہم اب بتایا گیا ہے کہ دونوں ماں بیٹی کو طبیعت خراب ہو گئی۔ انہیں سانس کی تکلیف کی شکایت ہوئی جس کے بعد دونوں کو فوری ممبئی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.