ہانیہ عامر معاملہ ،سارے آرام سے بیٹھو ، ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے، عاصم اظہر کا ناقدین کو جواب
کبھی کبھی آپ لوگ غیر ارادی طور پر اس لکیر سے آگے بڑھ جاتے ہیں، خیال تو کر لیا کریں، بیان
پیر 20 جولائی 2020 12:30
(جاری ہے)
عاصم اظہر نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہیومر (مزح) کا کافی مزہ آیا لیکن کبھی کبھی آپ لوگ غیر ارادی طور پر اس لکیر سے آگے بڑھ جاتے ہیں، خیال تو کر لیا کریں۔
عاصم اظہر نے کہا کہ الحمد اللہ میں جہاں ہوں خوش اور مطمئن ہوں، میں اپنے آپ کو ایک بہتر بیٹا، ایک بہتر دوست، ایک بہتر فنکار اور سب سے بڑھ کر ایک بہتر انسان بنانے کی سمت میں کام کر رہا ہوں اور میں دعا کرتا ہوں کہ ہم سب اپنے اندر خوشی اور سکون حاصل کریں اور تمام چیلنجوں کا صبر کے ساتھ مقابلہ کریں۔گلوکار نے کہا کہ جیسا کے ہانیہ نے کہا کہ ہمارا رشتہ ایسا ہے جو کسی بھی سوچ سے ہٹ کر ہے، میرے لیے یہ کسی بھی لیبل سے بڑھ کر ہے، تو سارے آرام سے بیٹھو ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے۔عاصم اظہر نے کہا کہ ہانیہ ایک انتہائی خوبصورت انسان ہیں، میں ہمیشہ اس کے لیے حاضر ہوں جیسے وہ میرے لیے حاضر ہے اور یہ اس کا مجھ پر اثر ہے کہ اس نے مجھے ہمیشہ پیار بانٹنا سکھایا ہے۔اپنے پیغام کے علاوہ عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو خوشخبری بھی سنائی کہ ان کا نیا گانا 'سونیا' 23 جولائی کو ریلیز ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.