چین کے بیڈ منٹن سپر سٹار لِن ڈین کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پیر 20 جولائی 2020 15:30
(جاری ہے)
لِن ڈین نے اپنے کیریئر کے دوران 666 سنگلز ایونٹس جیتے اس کے علاوہ انہوں نے کئی میڈلز اپنے نام کئے۔
لِن ڈین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنے کنبے، کوچ، ٹیم کے ساتھی اور مداح کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے کیریئر کے دوران میرا ہر طرح ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر زبردست مقابلے میں فتح کی خواہش تھی۔ لِن ڈین نے مزید کہا کہ میں نے اپنی من پسند کھیل کے لئے اپنا سب کچھ وقف کر دیا ہے۔ لِن ڈین ڈبل اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ پانچ بار کے عالمی چیمپئن اور طویل عرصے تک عالمی نمبر ایک رہے ہیں۔ لِن ڈین نے اپنے کیریئر کے عروج پر ''سپر ڈین'' عرفیت حاصل کی تاہم بائیں ہاتھ کے کھلاڑی اپنے کیریئر کے حالیہ برسوں میں انجریز کا شکار تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ٹوکیو اولمپکس میں کھیلنے کے لئے پرعزم تھا لیکن دنیا میں کھیلوں کے التوا نے میرے خواب کو چکناچور کر دیا۔ ِلن ڈین کہا کہ میں تیسری بار اولمپک طلائی تمغہ جیتنے کے لئے پرعزم تھا لیکن آخری اولمپکس کو یادگار نہ بنا سکا تاہم انہوں نے کہا کہ میری جسمانی قابلیت اور تکلیف اب مجھے اپنے ساتھی ساتھیوں کے ساتھ مقابلے کی اجازت نہیں دیتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.