آپ کا رویہ اور حسن اخلاق ہی آپ کو لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھتا ہے، صدف کنول

ہفتہ 25 جولائی 2020 13:00

آپ کا رویہ اور حسن اخلاق ہی آپ کو لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھتا ہے، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ صدف کنول نے کہا کہ آپ کا رویہ اور حسن اخلاق ہی آپ کو لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہر چیز فانی ہے لیکن آپ کا دوسروں کے ساتھ رویہ اور حسن اخلاق ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے ۔ صدف کنول ٹیلی فلم ’’ نہ گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘ میں شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :