تھرپارکر میں روڈ حادثے کا ایک اور زخمی جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 25 جولائی 2020 17:30

تھرپارکر۔ مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) تھرپارکر میں روڈ حادثے کا ایک اور زخمی جاں بحق ہو گیا۔ تعداد دو ہوگئی، تھرپارکر کہ شہر اسلام کوٹ کہ قریب گزشتہ روز ہائی لکس جیپ الٹ گئی تھی جس کہ نتیجے میں ایک جاںبحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں سے ایک بیس سالہ سکھجی ولد ماجی بھیل زخموں کہ تاب نہ لاتے ہوئے حیدرآباد ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دوزخمیوں کی حالت سیریس ہے جن کو حیدرآباد ریفر کیا گیا ہے اور باقی زخمی خطرے سے باہر ہیں۔

متعلقہ عنوان :