نسیم شاہ کی بائولنگ پر 2 قومی بلے باز زخمی
پیسر نے فواد عالم کے ہیلمٹ پر بائونسر مارا، امام الحق کا ہاتھ زخمی کیا
ذیشان مہتاب منگل 28 جولائی 2020 12:26
(جاری ہے)
اس سے پہلے وہ اوپنر عابد علی بھی فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں جبکہ تجربہ کار بلے باز فواد عالم بھی نسیم شاہ کی طوفانی گیندوں کا سامنا نہیں کرسکے اور زخمی ہو گئے تاہم وہ جلد ہی سنبھلنے میں کامیاب رہے اور بعد ازاں بیٹنگ بھی کی۔
اسی طرح نسیم شاہ نے تیز گیندوں سے ایک اور بلے باز اسد شفیق کو پریشان کیا لیکن مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے فاسٹ باﺅلرز کی گیندوں کا بہادری سے سامنے کیا البتہ دیگر بلے بازوں کی ناکامی انگلینڈ جیسی ٹیم کیخلاف سیریز سے قبل باعث تشویش ہے تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ مصباح اور یونس کی موجودگی سے انہیں بہت مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز کی سیریز 5 اگست سے شروع ہو گی جس کا دوسرا ٹیسٹ 13 اور فائنل ٹیسٹ 21 اگست سے کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز اولڈ ٹریفورڈ میں ہو گی جس کا پہلا میچ 28اگست ، دوسرا میچ 30 اگست اور تیسرا ٹی 20 یکم ستمبر کو ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.