منال خان کی ڈیزائنرعاصم جوفا کے لئے نیا فوٹو شوٹ کرواتے کی ویڈیو وائرل

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ منال خان کی ڈیزائنرعاصم جوفا کے لئے نیا فوٹو شوٹ کرواتے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ ڈیزائنر کی نئی عید کلکشن پہنے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ عاصم جوفا بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :