پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، ٹیم میں جو رووٹ کپتان، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومنیک بیس، اسٹورٹ براڈ اور روری برنز شامل
عثمان خادم کمبوہ بدھ 29 جولائی 2020 21:53
(جاری ہے)
قومی ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف 5 اگست سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے 20رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں افتخار احمد کو شامل نہیں کیا گیا۔
20 رکنی ٹیم میں یاسر شاہ اور شاداب خان کے ساتھ ساتھ کاشف بھٹی بھی موجود ہیں لیکن ان دونوں پر بائیں ہاتھ کے اسپنرز کو ترجیح دیے جانے کا کوئی امکان نہیں۔ ایسی صورت میں یاسر شاہ کے ہمراہ فواد عالم بطور اسپن باؤلنگ آپشن مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، اظہر علی(کپتان)، بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، شان مسعود، امام الحق، محمد رضوان، سرفراز احمد، فواد عالم، شاداب خان، یاسر شاہ، کاشف بھٹی، فہیم اشرف، عمران خان سینئر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد عباس، سہیل خان، عثمان شنواری اور وہاب ریاض۔ خیال رہے کہ پاکستان اور انگلیند کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست سے شروع ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.