تین روزہ وقومی انسداد پولیو مہم 17 اگست سے شروع ہوگی،5 سال تک کی عمر کی4لاکھ99ہزارسے زائد بچوں کو پولیوسے بچائو کی حفاظتی و یکسین کے قطرے پلائے جائیں گے
جمعرات 30 جولائی 2020 00:55
(جاری ہے)
شاہد عباس جوئیہ نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہمار ا مشن ہے جس کیلئے تمام محکمے مربوط لائحہ عمل کے تحت انسداد پولیو مہم میں محنت اور لگن سے کام کریں ۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کے ہر فرد کو پولیو کے ناسور سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ علمائے کرام اس قومی مہم میں انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں اور اپنے خطبات میں عوام کو اس بارے آگاہ کریں ۔انہوں نے کہا کہ بزدار حکومت پولیو کے یکسرخاتمہ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے تاہم قومی انسداد پولیو مہم میں والدین پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں اور اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیوسے بچائو کی حفاظتی ویکسین کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔قبل ازیں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے جاری اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی کے علاوہ ڈی ایچ اوز، ڈی ڈی ایچ اوز،یونین کونسل میڈیکل آ فیسرز، میڈیکل آفیسرزاورسپروائزرزبھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.