oلاہور : شہر بھر کی مساجد میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات

جمعرات 30 جولائی 2020 22:40

,M لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جولائی2020ء) عید ا لاضحی کے بڑے اجتماعات مینار پاکستان ،بادشاہی مسجد ، داتا دربار ، جامعہ نعیمیہ ،جامعہ اشرفیہ اورریس کورس پارک میں ہوں گے۔ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں نماز عیدالاضحی6بجے ادا کی جائے گی۔ ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نماز عیدکی امامت کریں گیاوراسلام کے فلسفہء قربانی کے موضوع پر خطبہ عید دیں گے۔

سوا 6 بجے مینار پاکستان پر نماز عید علامہ ابتسام الٰہی ظہیر،ساڑھے 6 بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ میں مولاناقاری ارشد عبید اور شیخ الحدیث حافظ عبدالغفار روپڑی امیر جماعت اہلحدیث پاکستان ریس کورس پارک بالمقابل سروسز ہسپتال میں نماز عیدالاضحی پڑ ھائیں گے۔ساڑھی7 بجے داتا دربار میں مولانا محمد رمضان سیالوی اور بادشاہی مسجد میں ساڑھی8 بجے مولانا عبد الخبیر آزاد نماز عید پڑھائیں گے۔

(جاری ہے)

ساڑھے پانچ بجے صبح جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹائون، جامع مسجد مکی نیو انارکلی ، جامع مسجد رحمة العالمین مدینہ کالونی،جامع صدیقیہ مسجد الرفیق گلستان کالونی مصطفی آباد ،جامع ختم نبوت و ادارہ الفرقان شادی پورہ میں نماز عید ادا کی جائے گی۔ پونے چھ بجے جامع مسجد احسان امیر معاویہ روڈ نزد دارالامان راج گڑھ، جامع مسجد رحمت اللہ المعروف تلوار والی مسجد نیو انار کلی، جامع مسجد عائشہ پی بلاک سبزہ زارمیں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

صبح چھ بجے مرکز الحسن پی بلاک سبزہ زار،انجینئرنگ یونیورسٹی گرائونڈ ،مرکز ابو ہریرہ اہل حدیث داروغہ والا،مرکز اہل حدیث روای روڈ،جامع مسجد الرشید اتفاق ٹائون،جامعہ مسجد تکبیر اہلحدیث ہربنس پورہ،جامعہ مسجد تقویٰ اہل حدیث وفاقی کالونی،جامعہ مسجد تقویٰ اہل حدیث اتفاق ٹائون،جامعہ مسجد ربانیہ سلفیہ چونگی امرسدھو،جامعہ مسجد اہلحدیث ڈگی محلہ صدر بازار، اتفاق مسجد گوالمنڈی ، جامع مسجد چغتائی بالمقابل پارک ٹیلیفون ایکسچینج سنگھ پورہ ،جامعہ مسجد ابوہریرہ محلہ دارالسلام غازی آباد،جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ ،مرکز ختم نبوت جامع مسجد عائشہ مسلم ٹائون ،جامع مسجد مدنی الحمدکالونی نیلم بلاک، جامع مسجد حنفیہ ستلج بلاک اقبال ٹائون، جامع مسجد حنفیہ نجف کالونی اقبال ٹائون ،جامع مسجد عمر بن خطاب ایچ بلاک سبزہ زار، جامع مسجد عبدالرزاق جوگیاں ناگرہ سبزہ زار، جامع مسجد الکریم کے بلاک سبزہ زار،جامع مسجد قبا این بلاک سبزہ زار ، جامع مسجد بیت المکرم ریوازگارڈن، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکٹری والٹن ،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ،جامع مسجد آسٹریلیا میکلوڈ روڈ ریلوے اسٹیشن ،جامع مسجد تکیہ اجاگر شاہ چاہ میراں، جامع مسجد ریاض باغبانپورہ ،جہانگیر پارک سمن آباد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی۔

صبح سوا چھ بجے جامع مسجد طیبہ اہلحدیث محلہ آستانہ نقشبندیہ داروغہ والا ،جامع مسجد مبارک نفیر آباد دھوبی گھاٹ ،جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ اخری بس سٹاپ اسلام پورہ،جامع مسجد الزہراء جے بلاک سبزہ زار،جامع مسجد بلال اے بلاک سبزہ زار، جامع مسجد زبیر جی بلاک گلشن راوی،جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی ، جامع مسجدتوحید B بلاک فیزIII لنک روڈ ماڈل ٹائون، جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج ، جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ بادامی باغ ،جامع مسجد گنگراں والی مزنگ اڈا ،جامع مسجد حنفیہ مسلم گنج کاچھوپورہ میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

ساڑھے چھ بجے جامعہ مدینہ کچا جیل روڈ ، ٹینکی والا پارک چناب بلاک علامہ اقبال ٹائون،مرکز توحید گنج مغل پورہ ،گورنمنٹ ہائی سکول مانگا منڈی، جامعہ مسجد امام بخاری رچنا ٹائون فیروز والہ، جامعہ امیر معاویہ علی پارک پاک کالونی،جامع مسجد پیراڈائز لنگ بندروڑ داروغہ والا،جامع مسجد تقوی عمر خاں روڈ کوٹ کمبوہ مناواں، عادل پارک جامع مسجد اہل حدیث علی ٹاون مناواں ، جامع مسجد توحید بینک سٹاپ مناواں،مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی،جامعہ محمدیہ لوکوورکشاپ مغل پورہ ،جامعہ مسجد محمدی اہلحدیث راج گڑھ،جامع مسجد موج دریا بخاری اے جی آفس ،جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب 85لٹن روڈ ،جامعہ مسجد انور غنی ہیر لسوڑا ٹاو?ن لاہور کینٹ،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر لاہور،جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی، ٹبہ بابا فرید لاہور ،جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوری اچھرہ، جامع مسجد حسان بن ثابت۔

جامع مسجد الہلال چوبرجی۔جامع مسجد کوثر لنڈا بازار ، جامع مسجد سعدی پارک مزنگ ، جامع مسجدصوت القرا?ن کے بلاک سبزہ زار، جامع مسجد خلیل ،خلیل پارک ڈھولنوال، جامع مسجد نصرت الوحید ای بلاک سبزہ زار، جامع مسجد اقصیٰ سی بلاک سبزہ زار ، جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ ، جامع مسجدگرین فورٹس 2کینال روڈ ، جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن ا?باد، جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاو?ن، جامع مسجد ابراھیم اولمپیاء سٹریٹ علامہ اقبال ٹائون ، جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ ،مسلم مسجد لوہاری گیٹ ،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی ،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ ،جامع مسجد سید بلال نواب کالونی مصری شاہ ،جامع مسجد دربار حضرت بابا شاہ گدا گڑھی شاہ میں عید کے اجتماعات ہوں گے۔

پونے سات بجے مسجد تاجے شاہ ،لال مسجد موہنی روڈ ،جامع مسجد وزیر خان ، دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ ،جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی ،جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرائونڈ، جامع مسجد مدنی دارالعلوم مدنیہ رسول پارک hبلاک سبزہ زار،جامع مسجد حسان ایل بلاک سبزہ زار میں نماز عید ادا کی جائے گی۔سات بجے جامع مسجد چوک دالگراں، جا مع مسجد و امام بارگاہ حیدر یہ ٹر سٹ کھا ڑک ملتا ن روڈ،جامع مسجد دربار بی بی پاکدامن ،مسجد دربار حضرت مادھولعل حسین ، جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ ،جامع مسجد حنفیہ دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ ،مسجد دربار حضرت ایشاں صاحب،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال،جامع مسجد ٹائون شپ ،مسجد سرائے محمد شفیع انار کلی ،مسجد دربار حضرت پیر مکی لاہور،جامع بیگماں صدیق اکبر کالونی بند روڈ ، جامعہ حنفیہ قادریہ یادگار چوک ،جامع مسجد نوری شاہدرہ، جامع مسجد چراغ مانگا منڈی، جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک، جامع مسجد دارالشفاء شادمان ، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچز مال مین والٹن روڈ کینٹ ، جامع مسجد خضراء سمن آباد،لال مسجد مومن پورہ ،جامع مسجد نوارنی ،جامع مسجد والٹن ٹرینگ سکول ،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون،جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ روڈ جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہو ،جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں لنڈا بازار، جامعہ المنتظرماڈل ٹاون،جامع عروہ الوثقیٰ، مدرسہ باب مدین العلم کربلا امامیہ کالونی،مسجد حیدریہ امامیہ کالونی،امام بارگاہ قصرعباس ،جامعہ فاطمیہ ،قصر پنجتن ٹائون شپ،جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ،مریدکے راوی ریان،جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ،مسجد الحسن شاہ جمال ،مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ،مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے ، مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار،مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ مسجد ،کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ،جامعہ مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

سوا سات بجے جامع مسجد بیڈن روڈ ، جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ ،مسجد دربار حضرت شاہ محمد غوث جبکہ ساڑھے سات بجے جامع مسجد دربارحضرت داتاگنج بخش ،جامع مسجد دربار چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ، مسجد دربار حضرت شاہ ابولمعالی، جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال،جامع مسجد پیر عنائیت شاہ قادری ،شالامار باغ باغبانپورہ ،جامع مسجد دربار حضرت احمد علی شمیم شاہ وسن پورہ، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی،مسجد حسینیہ مکہ کالونی، امام بارگاہ نشاط کالونی، جامعہ سبزہ زار ملتان روڈ،مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ ،جامعہ کریمیہ اہل بیت ، منہاج الحسین جوہر ٹائون، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ،امام بارگاہ دربار حسین،ادارہ منہاج الصالحین میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔

آٹھ بجے مسجد ملک ایاز رنگ محل لاہور ،مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ، ٹھوکر نیاز بیگ، امام بارگاہ شہید عارف الحسینی، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی ، امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ،جامعہ باقر العلوم مغلپورہ ، قصر بتول شادما ن،مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹائون،مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک ، جامعہ مسجدنشاط کالونی ، قومی مرکز خواجگان شادمان، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹائون، جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

ساڑھے آٹھ بجے بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر ،عالمگیری بادشاہی مسجد ،گول باغ وحدت کالونی ، مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ میں نماز عید ادا کی جائے گی۔ فقہ جعفریہ کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی میں مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی ، صبح سات بجے جامعة المنتظرماڈل ٹائون میں آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نماز عید کی امامت کروائیں گے ، جامعہ عروة الوثقیٰ میں علامہ جواد نقوی نماز عید پڑھائیں گے جبکہ مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی میں مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی میں مولانا ارشاد حسین روحانی، امام بارگاہ قصرعباس میں مولانا جعفر حسین، جامعہ فاطمیہ میں مولانا صفدر علی، قصر پنجتن ٹائون شپ میں مولانا سید حنیف موسوی،جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ میں مولانا سید علی مہدی کاظمی،مریدکے راوی ریان میں مولانا ذاکر حسین،جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ میںمولانا محبوب حسین،مسجد الحسن شاہ جمال میںمولانا سید مبشر عباس نقوی،مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ میں مولانا شبیر ترابی، مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار میں مولانا محمد رضا صادقی، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ میں مولانا غلام حسین مظہری، مسجد حضرت ابو طالب میں مولانا سید ابو طالب نقوی قمی، کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی میں مولانا احسان علی محسنی، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ میں مولانا تصور حسن عسکری، جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ میں مولانا احمد علی جوہری نماز عید کی امامت کروائیں گے۔

صبح ساڑھے سات بجے جامعہ بقیة اللہ چند رائے روڈمیں مولانا سید علی نقوی، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ میںمولانا علی مراد، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی میںمولانا سید ارشد جعفری، مسجد حسینیہ مکہ کالونی میں مولانا سید بشیر حسین نقوی، جیا موسیٰ میںمولانا حاجی غلام حسین، امام بارگاہ نشاط کالونی میں مولانا محمد قیس، سبزہ زار ملتان روڈمیںمولانا شبر عباس کاظمی، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ میںمولانا مرتضیٰ حسین گھلو، جامعہ کریمیہ اہل بیت میں مولانا غلام کاظم اعوان، منہاج الحسین جوہر ٹائون میں مولانا جعفر حسین، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ میں مولانا سید اعجاز حسین نقوی، امام بارگاہ دربار حسین میں مولانا سید حسین علی نقوی، ادارہ منہاج الصالحین میں مولانا ریاض حسین جعفری نماز عید پڑھائیں گے۔

صبح 8 بجے مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ میں مولانا محمد ایوب بشوی، ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا ملک عظمت عباس اعوان، امام بارگاہ شہید عارف الحسینی میں مولانا مختار حسین ثقفی، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی میں مولانا محمد ارشد، امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ میں مولانا احمد علی ناصر، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ میں مولانا اقبال اختر، قصر بتول شادما ن میں مولانا محمداسماعیل، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹائون میں مولانا ناصر عباس جوئیہ، مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک میں مولانا محمد رضا عابدی۔

نشاط کالونی میں مولانا سجاد حسین اعوان۔ قومی مرکز خواجگان شادمان میں مولانا نیاز عباس گھلو، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹائون میں مولانانور الحسن قمی۔ جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ میں مولانا سید رضا عباس نماز عید پڑھائیں گے۔