پشاور،عوامی شکایات وناقص کارکردگی ،ایس ایچ اوشاہ قبول لائن حاضر

پیر 3 اگست 2020 19:45

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) سی سی پی اوپشاورنے عوامی شکایات اورناقص کارکردگی کی بناء پرایس ایچ او شاہ قبول کومعطل کرکے محکمہ انکوائری کی ہدایت کردی، سی پی او پشاور کے دفتر سے جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق شاہ قبول پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او سب انسپکٹر احمد رشید کو عوا می شکایا ت اور ناقص کا ر کر د گی کی بناء پر معطل پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ان کے محکمہ تحقیقات کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں،

متعلقہ عنوان :