احمد فراز کی علالت اور آخری ایام میری زندگی کا سب سے مشکل لمحہ تھا،احمد فراز کا بستر مرگ پر بھی حس مزاح لیجنڈری تھا، احمد فراز تاریخ کی ٹھیک سمت پر تھے اور میں بھی تاریخ کی صحیح سمت پر ہوں، ہم نے لوگوں کو وہ کام بتائے ہی نہیں جو ہم نے کئے ہیں،اسٹیٹس کو نے مراعات یافتہ طبقے کو فوائد پہنچایا اور عام عوام کے لئے کچھ نہیں کیا، اظہار رائے کی آزادی ذمہ داری کے ساتھ ہونی چاہیے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پیر 3 اگست 2020 23:10
(جاری ہے)
احمد فراز تاریخ کی ٹھیک سمت پر تھے اور میں بھی تاریخ کی صحیح سمت پر ہوں۔کسی بھی مشہور شخصیت کا بیٹا ہونا ایک بڑا سخت تجربہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر معاشرے میں کچھ حدود و قیود ہوتے ہیں ایسا نہیں ہوتا جو دل میں آیا کہہ دیا۔
کوشش ہے کہ کام کو اتنی محنت سے کروں کہ کوئی کسر نہ رہے۔احساس ہے کہ کوئی یہ نہ کہے کہ احمد فراز کا بیٹا اور اس نے ایسا کام کیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو لتاڑنے کا کام کیا اور بڑے دل سے کیاہے ۔گزشتہ ماہ پیش آنے والا ایوی ایشن کا تنازعہ میرے لئے بڑا مشکل رہا۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں باہر کے لوگوں سے اتنا خطرہ نہیں ہوتا جتنا اندر کے لوگوں سے ہوتا ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ عثمان بزردار کے بارے میں وقت بتائے گا کہ وہ اچھی چوائس تھے یا نہیں۔ایک اچھے لیڈر کے طور پر وزیراعظم ہر وزیر کی کارکردگی پر نظر رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ وزارت اطلاعات مشکل جاب ہے۔فخر ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں وزیراعظم کی ٹیم کا ایک ممبر ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان میڈیا کے معاملے پر خود ایک اتھارٹی ہیں۔اظہار رائے کی آزادی ذمہ داری کے ساتھ ہونی چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.