قصور، دھان کے کاشتکاروں کو اہم ہدایات جاری

منگل 4 اگست 2020 18:26

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ دھان کی فصل کے پتوں پر بھورے دھبوں کی بیماری‘ پتوں کے جراثیمی جھلسائو ‘دھان کے بھبھکایا بلاسٹ‘ دھان کی بکائنی اور تنے کی سڑن سے بچائو کے لئے کاشتکاروں کو پیسٹ سکائوٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ دھان کی فصل کو سنڈیوں اور مختلف بیماریوں سے بچانے کے لئے کسی غفلت یا کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں کیونکہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ان بیماریوں کا حملہ انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے’’اے پی پی‘‘کوبتایا کہ دھان کا بھبھکا ان کھیتوں میں زیادہ ہوتاہے۔

متعلقہ عنوان :