عالمی برادری کشمیری عوام کے خلاف بھارتی اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرے
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے دنیا بھر کی 188 پارلیمان کے اسپیکروں اور پریزائیڈنگ افسران کے نام خطوط
منگل 4 اگست 2020 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت جب دنیا COVID-19 کی عالمی وبا کے خلاف مصروف عمل ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کو مکمل چھوٹ حاصل ہے اور مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج کی ظلم و بربریت اور غیر انسانی کریکڈاؤن مزید تیز ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ IIOJK کی بدترین صورتحال اور وادی میں بھارت کے نسل کشی کے مذموم منصوبوں کے پیش نظر علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا فوری اور فیصلہ کن حل کرنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ اسپیکر نے عالمی برادری پر اس انسانی بحران جس سے جنوبی ایشیا اور اس سے باہر خطے کے امن کو خطرا لاحق ہے کا سختی سے نوٹس لینے پر زور دیا۔ انہوں نیکہا کہ عالمی برادری بھارت سے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جموں و کشمیر میں ا?زادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کرانے کا مطالبہ کرے جس کا وعدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.