شریف خاندان کے گرفتار سی ایف او محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے دن ہی زبان کھول دی
محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے بتادیا جس کی وجہ سے شریف خاندان مزید مشکلات میں پھنس گیا ہے، سینئر صحافی رانا عظیم
عثمان خادم کمبوہ منگل 4 اگست 2020 19:17
(جاری ہے)
محمد عثمان کی گرفتاری پر عطاء اللہ تارڑ ردعمل دے رہے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا محمد عثمان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے؟ کیا وہ ن لیگی رہنما ہے؟ کیا شریف خاندان کا پیسہ مسلم لیگ ن کی ملکیت ہے؟ کیا شریف خاندان نے سارا پیسہ مسلم لیگ ن سے بنایا؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ن لیگی رہنماؤں کو اس شخص کے دفاع میں نہیں آنا چاہئے تھا۔
رانا عظیم نے دعویٰ کیا کہ شاید شہباز شریف پر الزام نہ آئے لیکن حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی بچت ہوتی نظر نہیں آرہی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کو گرفتار کر لیا تھا۔ نیب نے محمد عثمان کو منی لانڈرینگ کیس میں گرفتار کیا۔ اس حوالے سے نیب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ محمد عثمان کو شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں پکڑا گیا ہے، محمد عثمان کے خلاف نیب کے پاس اہم ثبوت ہیں، وہ شریف خاندان کے اکاؤنٹس مینج کیا کرتے تھے اور ان پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.