علما یونیورسٹی نے تین مشہورانڈسٹریل بیسڈ پروگراموں کا آغازکردیا
جمعرات 6 اگست 2020 18:44
(جاری ہے)
علما یونیورسٹی نے بین الاقوامی سطح پر سراہے جانے والے اساتذہ میں قابل قدر اضافہ کے ساتھ اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس ، اسلامک فنانس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈگری دینے والے پروگراموں کا آغاز کیا ہے جن سے یقینی طور پر ان طلباء کے لئے وسیع مواقع میسر آ گئے ہیں جو ان کو پروفیشن کے طور پر کامیابی کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
علما یونیورسٹی کے تیار کردہ یہ تخصیص کردہ پروگرام صنعتوں کی ہمہ وقت پیدا ہونے والی ضروریات کے خلاء کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے پر کرنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ علما یونیورسٹی کے ذریعہ کئے گئے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پروگرام صنعتی اداروں میں گیم چینجر ثابت ہوں گیاور ان کی کارکردگی کو زیادہ موثر انداز میں نمایاں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.