پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکو8ارب روپے سے زائد کا نقصان
ہفتہ 8 اگست 2020 00:00
(جاری ہے)
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کوسرمایہ کاروں کی جانب سے ٹیلی کام،فوڈز،کمیونیکیشن، سیمنٹ ،اسٹیل اور پیٹڑولیم سیکٹر ز میں خریداری کا رحجان دیکھا گیا۔کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس میں136.43پوائنٹس کی کمی سی40029.69پوائنٹس رہ گیا اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس127.52پوائنٹس کم ہو کر17297.04پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس30.76پوائنٹس کی کمی کے بعد 28042.92پوائنٹس اورکے ایم آئی30انڈیکس249.69پوائنٹس کے خسارے سی64060.43 پوائنٹس رہ گیا ۔مندی کے سبب مارکیٹ سرمائے میں8ارب14کروڑ28لاکھ88ہزار192روپے کا اضافہ ہوگیا اور مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 74کھرب32ارب10کروڑ39ہزار432روپے تک پہنچ گیا ۔جمعہ کو مارکیٹ میں72کروڑ87لاکھ68ہزار95 حصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو 82کروڑ68لاکھ 8ہزار981 شیئرز کا کاروبار ہوا تھا۔ جمعہ کو مجموعی طور پر402کمپنیوں کا کاروبارہوا جس میں سی197کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،188میں کمی اور17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ ٹیلی کام 14کروڑ44لاکھ شیئرز، پاک انٹرنیشنل بلک5کروڑ26لاکھ،یونٹی فوڈز لمٹیڈ5کروڑ4لاکھ ،پاک الیکٹران3کروڑ75لاکھ،ٹی آر جی پاک لمیٹڈ3کروڑ61لاکھ اور میپل لیف2کروڑ35لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے باٹا پاکستان کے حصص کی قیمت میں108.67روپے بڑھ کر1557.67روپے اورکولگیٹ پامولیوکے حصص کی قیمت30.70روپے بڑھ کر2350.70روپے پر جا پہنچی اور جن کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاںکمی رہی ان میںیونی لیور فوڈز اور رفحان مائز شامل تھیں جن کے دام575روپے اور250روپے کی کمی سے بالترتیب8655روپی8050روپے رہ گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.