ظ*ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
گ*صدر لاہور چیمبر عرفان اقبال شیخ و دیگر عہدیداران سے ملاقات،باہمی امور پر گفتگو
اتوار 9 اگست 2020 18:51
(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے لاہور چیمبر آف کامرس میںزیر تعمیر پولیس خدمت مرکز کا بھی دورہ کیا اوروہاں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد اور دیگر متعلقہ پولیس افسران ان کے ہمراہ تھے ۔ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس خدمت مرکز کی جلد از جلدتعمیر کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ صدرلاہور چیمبر آف کامرس عرفان اقبال شیخ نے ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کو چیمبرمیں مختلف محکموں کی طرف سے قائم سہولیاتی مراکز کا بھی دورہ کروایا ۔صدر چیمبر عرفان اقبال شیخ نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی عمارت میں پولیس خدمت مرکز کے قیام کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے صدر چیمبرعرفان اقبال شیخ کو آگاہ کیا کہ لاہور پولیس کی جانب سے شہریوں کو پولیس سے متعلقہ سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔شہر میںقائم مختلف سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خد مت مراکز کے ذریعے شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کریکٹر اورویری فکیشن سرٹیفکیٹس، گمشدگی رپورٹ، تجدید ڈرائیونگ لائسنس سمیت 14اقسام کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔اشفاق خان نے کہا کہ پولیس خدمت مرکزڈی آئی جی آپریشنز آفس ،گلبرگ،اقبال ٹاؤن،گریٹر اقبال پارک،ٹائون ہال،ارفع کریم ٹاور اور بحریہ ٹائون خدمت مرکز شہریوں کو یہ سہولیات دے رہے ہیں۔اشفاق خان نے کہا کہ پولیس موبائل خدمت مرکز کے ذریعے بھی مقررہ اوقات میں شہریوں کوبہترین سہولیات دی جا رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.