بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرح پی سی بی کو بھی لیڈ لینی چاہیے، عاقب جاوید
پی ایس ایل کے باقی میچز کے انعقاد کے لیے تاریخوں اور وینیوز کا اعلان ضروری ہے، سابق فاسٹ بائولر
بدھ 12 اگست 2020 13:40
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں عاقب جاوید نے کہا کہ ملتوی شدہ میچز نومبر میں کروانے کے علاوہ ایک دو اور آپشنز پر کام کرنا چاہیے ،ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا اعلان بھی دو ماہ قبل کر دیا گیا تھا ، جلد اعلان سے انٹرنیشنل پلیئرز کو بھی پی ایس ایل فائیو کی ممکنہ ونڈو کا پتا چلے گا۔
سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پی سی بی کو چاہیے آئی پی ایل اور ٹی ٹین لیگ کے درمیان یو اے ای میں ایک ونڈو بنائے، انٹرنیشنل پلیئرز یو اے ای میں موجود ہوں گے تو پی ایس ایل فائیو کے میچزمیں آسانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز نومبر میں نہیں ہو سکتے تو آئندہ سال پوری سپر لیگ کیسے ممکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.