صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 12 اگست 2020 16:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100 روپے اورکیلا 100سی105روپے فی درجن فروخت ہوا۔